اہم خبریں
پی ٹی آئی کولاشیں چاہئیں:عمران خان جدوجہدکیلئے اپنےبیٹوں کوواپس بلائیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ تحریک انصاف کوسیاست کےلئے لاشیں چاہئیں، عمران خان آزادی کی جدو جہدکےلئے پہلےاپنےبیٹوں کوواپس بلائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس ...بابرکی باشاہت ختم،پی سی بی نےاستعفیٰ منظورکرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبابراعظم کاون ڈےاورٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سےاستعفیٰ منظورکرلیا۔ پی سی بی کےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بابراعظم نےمنگل کی ...ہماری معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،مہنگائی کی شرح کم ہورہی ہے،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزان ہے،معاشی ترقی کیلئے اقدامات کئےجارہےہیں، مہنگائی کی شرح مسلسل کم ہورہی ہے۔ ...ایران کی حکومت ہمارے عزم کو نہیں سمجھتی اور وہ سمجھے گی،اسرائیل
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہاکہ ایرانی حکومت ہمارےعزم کونہیں سمجھتی اوراب سمجھے گی، ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر ...رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ
ملک بھرمیں رواں سال مون سون میں بارشیں معمول سے51فیصدزیادہ ریکارڈکی گئیں۔ محکمہ موسمیات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق رواں سال یکم جولائی 2024سے30ستمبرتک ...ایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ،نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں 7روپے31پیسےفی کلوگرام کااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت ...میانوالی میں دفعہ144نافذ،رینجرزتعینات،نوٹیفکیشن جاری
احتجاج اورجلسےکےباعث میانوالی میں 7دن کےلئےدفعہ144نافذکردی گئی اوررینجرزبھی تعینات کردی گئی۔اس حوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق میانوالی میں دفعہ 144کانفاذیکم اکتوبرسے7اکتوبرتک ہوگا۔جس ...انٹربینک میں ڈالرکی قیمت معمولی اضافہ
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کا شکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 7 ...شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت کاآغاز
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کاآغازآج سےہوگا جبکہ جنرل انکلوژر میں پہلے ...معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کی پاکستان آمد
معروف مبلغ اوراسکالرڈاکٹرذاکرنائیک پاکستان پہنچ گئے،وہ 28اکتوبرتک ملک بھرمیں مختلف اجتماعات سےخطاب کریں گے۔ اسلام آبادایئرپورٹ پہنچنےپرڈاکٹرذاکرنائیک کااستقبال وزیراعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین ...



















