اہم خبریں
گوجرانوالہ:این اے79میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،ن لیگ کامیاب
این اے79گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار ذوالفقار بھنڈر کامیاب قرارپائے۔ ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق قومی ...دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق
دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق ...ورلڈملٹری کیڈٹ گیمز:میڈل جیتنےوالےمعیدبلوچ کی وطن واپسی
ورلڈملٹری کیڈ ٹ گیمزمیں 2میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کرنےوالےقومی ایتھلیٹ معیدبلوچ کاوطن واپسی پرکراچی ایئرپورٹ پرشانداراستقبال کیاگیا۔ وینزویلامیں کھیلےگئےورلڈملٹری کیڈٹ گیمزکےمقابلوں ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی۔وکلا صفائی کی جانب سے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح جاری ۔ اڈیالہ جیل میں ...بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی نہیں اڈیالہ جیل کاالیکشن لڑنا چاہیے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی کانہیں اڈیالہ جیل کےقیدیوں کاالیکشن لڑناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان ...30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی،شیخ رشید
سابق وفاقی وزیروسربرارعوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی۔ سابق وفاقی وزیروسربراہ عوامی مسلم ...سابق وزیراعظم نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع
سابق وزیراعظم نوازشریف کاستمبرکےدوسرےہفتےمیں لندن کادورہ متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد ...پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا
امریکا نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام نےانتہاپسندوں اوردہشتگردوں کےہاتھوں سےبہت نقصان اٹھایاہے۔ ...غیرملکی کرنسی برآمدہونےکامعاملہ:ایئرہوسٹس کی ضمانت منظور
لاہورایئرپورٹ پرایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس میں عدالت نےملزمہ کی ضمانت منظورکرلی۔ اسپیشل کسٹم کورٹ لاہور میں ایئرپورٹ سےایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس کی ...قومی ہاکی ٹیم ادھارکی ٹکٹوں پرچین گئی:صدرپی ایچ ایف کاانکشاف
صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف )طارق بگٹی نےانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئے قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ادھارکی ٹکٹیں لےکرچین گئے۔ ...



















