اہم خبریں
معاشی ترقی اوراستحکام کیلئے ملکرآگےبڑھناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ معاشی ترقی ا وراستحکام کےلئے سب کومل کرآگےبڑھناہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کے23ویں اجلاس کاباضابطہ آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم ...شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس کاباضابطہ آغاز
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس کاباضابطہ آغازہوگیا۔ ایس سی اواجلاس میں شرکت کےلئےجناح کنونش سینٹرمیں مہمانوں کی آمدکاسلسلہ جاری،وزیراعظم شہبازشریف جناح ...کملاہیرس کاامریکی شہریوں کیلئے بڑااعلان
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت امریکی شہریوں کے لئے بڑااعلان کردیا۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں ...وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مسائل ...انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھرتوسیع
انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھرتوسیع کرتےہوئے آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔ انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ ...ڈینگی کےوارجاری:مزید128کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسز کی ...ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ:یواےای نےدلچسپی کااظہارکر دیا
یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ...پی ٹی آئی کی پرامن احتجاجی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں نکل رہی ...
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پرامن احتجاج کی کال پرلیگی درباری وزراکی چیخیں نکل ...شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ، 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کانفرنس کا انعقاد، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی کردیے ...ایس سی اوکااجلاس:ٹریفک پلان جاری
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پراسلام آبادپولیس نےٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق روٹ لگایا جائے ...


















