اہم خبریں
انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے،چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے۔ خواتین ججزکےعالمی دن پرچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ...پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان، سلسلہ کب تک رہے گا؟
پنجاب اورخیبر پختونخوامیں آج سے بارش کا امکان،بارشوں کا یہ سلسلہ کب تک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات ...پرویزالٰہی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
چودھری پرویزالٰہی کےخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق ندیم نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی درخواست پرسماعت ...دنیا کا منفرد رمضان المبارک !سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری
سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری، دنیا کاایسا منفرد رمضان کہاں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...بچےاورخواتین وزیراعلیٰ کی ریڈلائن ہیں،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خواتین اوربچےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ریڈلائن ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ تشددکی شکارخواتین کوقانونی معاونت فراہم کررہے ...پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی، رمضان میں خصوصی رعایت
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان، رمضان میں خصوصی رعایت، پنجاب کے ...محکمہ موسمیات کی آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی
بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نےآج سےملک بھر میں موسم ...موٹرویزپولیس ان ایکشن:حدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری
موٹرویزپولیس ان ایکشن،حدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری ۔ ترجمان موٹرویزپولیس عمران احمدکاکہناہےکہ موٹرویزپرحدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری ہے،مقدمہ 150کلومیٹرسےزائدرفتارپردرج کیاجارہاہے،سینٹرل ...ملازمین کی موجیں:عیدالفظرپرلمبی چھٹیاں
ملازمین کی موجیں،عیدالفظرپرلمبی چھٹیاں ،رواں سال 29روزوں کے بعد اتوار30مارچ کی شام عیدالفظر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ...ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سےکاروباری شخصیات کےوفدنے ملاقات کی،کاروباری برادری نےوزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی ...



















