اہم خبریں
ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت:قاتل شوٹرگرفتار
رہنماپی ٹی آئی اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،قاتل شوٹراوراُس کاباپ بھی گرفتار۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ ...ہندوستان کو کیا حق ہے کہ وہ اپنی آزادی کا جشن منائے،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نےکہاہےکہ ہندوستان کوکیاحق ہےکہ وہ اپنی آزادی کاجشن منائے۔ 15 اگست بھارت کےیوم آزادی پرحریت ...ڈینگی کےوارجاری:محکمہ صحت نےاعدادوشمارجاری کردئیے
ڈینگی کےوارجاری،محکمہ صحت نےڈینگی کیسز کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری ...پاسکوگندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت
پاسکوگندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت،سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ ...فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول
فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول ہوگیامولاناطارق جمیل نےقومی ہیروکوپانچ لاکھ کاچیک دیا۔ مولاناطارق جمیل نےارشدندیم کےاعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیا،تقریب میں مولاناطارق جمیل نےقومی ...ایک اورپاکستانی کوہ پیمازندگی کی بازی ہارگیا
کوہ پیما مراد سد پارہ بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کرنے کے دوران جاں بحق ہو گئے۔ الپائن کلب کے نائب ...امریکاکامشرق وسطیٰ میں آبدوزاوربحری جہازکی تعیناتی کاحکم
کشیدگی کےباعث امریکانےمشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،واردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی برآمدکرلی گئی۔ گاڑی کی جعلی اور اصلی دونوں نمبر پلیٹس ...نوجوان قوم کاسرمایہ اورمسقبل کےمعمارہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نوجوان قوم کاسرمایہ اورمستقبل کےمعمارہیں۔ نوجوان کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپیغام جاری کیا۔اُن کاکہناتھاکہ یوتھ کی تعلیم ...اسرائیلی دہشتگردی جاری:بمباری سے مزید 100افراد شہید
امن کےدشمن اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آسکی،نہتےفلسطینیوں پرہزاروں پاؤنڈوزنی بم گرادئیےبمباری سےمزیدسوافرادشہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ ...



















