اہم خبریں
ملک بھرمیں سونےکےبھاؤ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےبھاؤفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 ...لاہورسمیت وفاقی دارالحکومت میں موسلادھاربارش
لاہورسمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورراولپنڈی میں رات سےشروع ہونےوالاموسلادھاربارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے۔ لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کاز ورٹوٹ گیاگرمی ...الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کے تقررو تبادلے کردئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کی ...مذاکرات کےسوال پرمولانافضل الرحمان کادلچسپ جواب
تحریک انصاف کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےدلچسپ جواب دےدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصحافی کے تحریک انصاف سے مذاکرات سے متعلق ...پیرس اولمپکس میں کامیابی:ارشدندیم پرانعامات کی برسات
پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کر نےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم پرانعامات کی برسات شروع ہوگئی۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی؟محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
محکمہ موسمیات نے 9 سے 12 اگست کے دوران ملک بھرمیں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 9 ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوکلیئرقراردیدیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوتفتیش میں کلیئرقراردےدیا۔ پولیس کےمطابق لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل ...ایسانہیں ہوسکتاآئی پی پیزمزےکرےاورعو ام بل اداکرے،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلام حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزمزےکرےاورعوام بل اداکرےایسانہیں ہوسکتا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ ...14اگست کوجلسےکی اجازت:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکوہدایت
14اگست کوجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےڈپٹی کمشنراورپی ٹی آئی کوہدایت کردی۔ چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر ...محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ نامزد
نوبل انعام یافتہ محمدیونس کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کاسربراہ نامزدکردیاگیا۔ نوبل انعام یافتہ محمدیونس نےبنگلہ دیش میں جلدازجلدصاف شفاف انتخابات ...



















