اسرائیلی ظلم کاسال مکمل:فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کیلئےآل پارٹیزکانفرنس شروع

غزہ میں اسرائیلی بربریت کاایک سال مکمل ہوگیا،فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کےلئے آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی۔
غزہ میں اسرائیلی بربریت کوایک سال مکمل ہونےپرپاکستان حکومت نےفلسطین کی عوام کےساتھ اظہاریکجہتی کرتےہوئےآل پارٹیزکانفرنس طلب کی تھی،جوکہ شروع ہوچکی ہے۔ جس کی میزبانی صدرمملکت آصف علی زردار اوروزیراعظم پاکستان شہبازشریف مشترکہ طورپرکررہےہیں۔جس کےباقاعدہ طورپرصدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے دعوت نامے جاری کئےگئےتھے۔
آل پارٹیزکانفرنس میں صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)سمیت دیگرسیاسی قیادت شریک ہے۔
بیرسٹر گوہر فارغ ، پی ٹی آئی میں کوئی نہیں سنتا،عطاتارڑ
ستمبر 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














