اہم خبریں
ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےمزیدملزمان کوگرفتارکرلیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےمزید4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس نے4افرادکوحراست میں لےلیااورواردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی قبضےمیں لےلی۔ آرگنائزڈ ...بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی
بنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین نےمظاہرین کےمطالبےپرپارلیمنٹ کوتحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک ماہ قبل کوٹہ سسٹم اورامتیازی سلوک کےخلاف شروع ہونےوالی طلبہ تحریک ...پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو ...نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرملتوی
سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرکیس10ستمبرتک ملتوی کردیاگیا۔ احتساب عدالت اسلام آبادمیں سابق وزیر اعظم نواز ...پیرس اولمپکس:جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا
پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کب ان ایکشن ہونگے جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا ...رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکوریلیف مل گیا
رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ...پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرشاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت
رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہد صدیق کےقتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کی حکومت کو جواب جمع کروانےکی ہدایت
صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےحکومت سمیت دیگرفریقین کوجواب جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیوکیس ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم 2024کابل حکومت کی طرف سےپیرکومنظوری کےلئےقومی اسمبلی میں پیش کئےجانےکاامکان ہے۔ایکٹ کی منظوری کےبعدالیکشن ...پارٹی رکنیت منسوخ:شیرافضل مروت کاموقف آگیا
تحریک انصاف سےنکالےجانےکےبعدشیرافضل مروت کاموقف بھی سامنےآگیا۔ شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح ...



















