اہم خبریں
رہنماپی ٹی آئی ڈاکٹرشاہدصدیق کےقتل کامقدمہ درج
رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کاہنہ میں مقتول کے ...جماعت اسلامی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اہم پیشرفت
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورجماعت اسلامی میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت نےجماعت اسلامی کےگرفتارتمام مقامی رہنماؤں اورورکرزکی رہائی ...پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا
پارلیمنٹ ہاؤس میں نمازجمعہ کےبعد حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ اداکی گئی،جس میں وزیراعظم شہبازشریف ،سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سمیت کابینہ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےرولزاینڈریگولیشن طلب کرلئے
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےسےرولزاینڈریگولیشن طلب کرلئے۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ ...ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی
پاکستان ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرات آنےشروع ہوگئےپاکستان ریلوےنےعوام کی سہولت کےلئےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی ...آئی پی پیزکےمعاہدےپرنظرثانی تک دھرناختم نہیں ہوگا،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےمعاہدےپرجب تک نظرثانی نہیں ہوگی دھرناختم نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ ...پیکاایکٹ:رؤف حسن کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور
تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اوردیگرکےخلاف پیکاایکٹ تحت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرلی گئی۔ اسلام آبادکےڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس ...چودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز
سابق وزیراعلیٰ پنجاب وتحریک انصاف کےصدرچودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناسازہونےپرطبی معائنہ کےلئےہسپتال لےجائےگیا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم نے 45 منٹ تک چودھری پرویزالٰہی ...زائدبلوں کامعاملہ:نیپرانےاہم فیصلہ کرلیا
اپریل تا جون 2024 میں زائد بلوں کےمعاملےپرنیپرااتھارٹی نےتقسیم کارکمپنیوں کوہدایات جاری کرنےکافیصلہ کرلیا۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو ...



















