اہم خبریں
بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
بنوں کینٹ میں ملک دشمن عناصرنےبارودسےبھری گاڑی دیورسےٹکرادی حملےمیں 8جوان شہیدجبکہ 10دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق 10 ...حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر ،حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سےمہینےمیں ...پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی،امریکاکاردعمل
پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی کےبیان پرامریکاکاردعمل آگیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےپریس کانفرنس کرتےکہاتھاکہ حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔جس پرنہ ...صنم جاویدکوعدالت سےریلیف مل گیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےپولیس کورہنما تحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری سےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےپی ٹی آئی رہنما ...ملکی سیاست میں ہلچل:وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات
ملکی سیاست میں بڑی ہلچل:وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف سےایک اورملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
17 سے21جولائی تک صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی سےمتعلق پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم ...حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکااسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ تحریکِ انصاف پر ...پنجاب میں آٹا ایک بار پھر سستا ہوگیا
پنجاب میں آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ بیس کلو کا تھیلا 80 روپے سستا ہوگیا۔ وزیر خوراک پنجاب ...لیجنڈ چیمپئن شپ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے یونس خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کینگروز کو 5 وکٹوں سے شکست دے ...امریکی ریاست میں آگ بھڑک اٹھی،ہزاروں افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور
امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ سخت گرمی کے دوران آگ بھڑکنے کے باعث 26 ...



















