اہم خبریں
پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےنہیں ،ڈی چوک اورپٹرول بموں کیلئے بنی ہے،عرفان صدیقی
ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی نےکہاہےکہ تحریک انصاف مذاکرات کےلئے نہیں،ڈی چوک اورپٹرول بموں کےلئے بنی ہے۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام ...کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم ...اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کیساتھ فوٹوسیشن کیلئےتونہیں بیٹھنا ،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کےساتھ ہائے ہیلو اورفوٹوسیشن کےلئےتونہیں بیٹھناتھا۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر ...آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستانی شہریوں کیلئے بطور سیاح آذربائیجان جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل ...طلبا کی موجیں: شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، شب معراج کے موقع پر تعطیلات کا اعلان، محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر ...صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ صحافتی آزادی صرف اس ...عدالت کی کمرشل صارفین پرواٹرمیٹرٹیرف بڑھانےکی ہدایت
لاہورہائیکورٹ نےکمرشل صارفین پرواٹرمیٹرٹیرف بڑھانےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر ...دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا،جاویدلطیف
رہنمان لیگ میاں جاوید لطیف نےکہاہےکہ دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا۔ اپنےایک بیان میں میاں جاوید لطیف کاکہناتھاکہ لالچ یہ تھاکہ ایسےشخص ...ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات کی حدتک صرف2مطالبات ...



















