اہم خبریں
مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ ورلڈمارکیٹنگ ڈےپراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...پاکستانیوں کیلئےکویت نے 19 سال بعد ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی
کویت جانیوالے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،کویتی حکام نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ فوکل پرسن وزارت ...شدید گرمی کی لہر، بارش کب اور کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر ...سنی اتحادکونسل کےبجائےآزادامیدوارپی ٹی آئی میں رہتےتوآج مسئلہ نہ ہوتا، جسٹس جمال
مخصوص نشستوں کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ سنی اتحاد کونسل کے بجائے آزاد امیدوار اگر پی ٹی آئی میں رہتے ...پنجاب کےعوام کیلئے بڑی خبر، برتھ و ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ
پنجاب کےعوام کیلئے بڑی خبر، برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے برسوں سے رائج برتھ ...محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نےسرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ...گرمی کی لہر برقرار:میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا
گرمی کی لہر برقرار،میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں۔ پاکستان ریلویز نے تاجر برادری ...جناح ہاؤس حملہ کیس:254ملزمان پرفردجرم عائد
جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں سمیت254 ملزمان پرفردجرم عائد کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج ...وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا ...



















