اہم خبریں
طلبا کی موجیں:پی ایس ایل میچز ، لاہور میں سکولوں کے اوقات ِکار تبدیل
سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں،پی ایس ایل کے میچز کے باعث لاہور میں سکولوں کے اوقات ِکار تبدیل،محکمہ تعلیم نےپی ...رواں سال 2025:پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی
رواں سال 2025 کےدوران مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی۔بین الاقوامی موسمیاتی ایپس نے پاکستان میں مون سون کی زائد ...آزادی مارچ کیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف آزادی مارچ کےکیس میں عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادکےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی ...پیف کے پرائیویٹ پارٹنر سکولز کی ماہانہ سبسڈی میں اضافے کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پیف کے پرائیویٹ پارٹنر سکولوں کی ماہانہ سبسڈی میں اضافے کی منظوری، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ...آج سورج آنکھیں دکھائے گا یا بارش ہو گی؟موسمیاتی پیشگوئی
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟کہاں سورج آنکھیں دکھائے گااور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...ریلوے کا 3 میل، چند پسنجر ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے کا تین میل چند پسنجر ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ ، محکمہ ...پاکستان کیلئے اعزاز :2027 کیلئے لاہور ’’ای سی او‘‘ کا سیاحتی دارالحکومت نامزد
پاکستان کے شعبہ سیاحت کیلئے اہم اعزاز،2027 کیلئے لاہور ’’ای سی او‘‘ کا سیاحتی دارالحکومت نامزد،10 ممالک کی معاشی تعاون تنظیم اکنامک ...پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے،عمرایوب
تحریک انصاف کے رہنما وقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے۔ قومی اسمبلی کے ...پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے،عدالت
سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےریمارکیس دئیے کہ پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس ...اسلام آبادہائیکورٹ بینچزتبدیلی تنازع،ایک اوراہم فیصلہ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کے بینچزتبدیلی تنازع کاایک اوراہم فیصلہ جاری کردیاگیا ۔ ڈویژن بینچ نےقائم مقام چیف جسٹس کےبینچ تبدیلی اختیارات پرمزید سوالات ...



















