اہم خبریں
2025 :دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز ایشیائی ملک کے نام
رواں سال2025 کیلئے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز، ایشیائی ملک ایک مرتبہ پھرسرفراز،روزانہ ہزاروں افراد فضائی سفر کرتے ہیں۔اس دوران انہیں ...لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح تیزآندھی چلنےکےبعدبادل برسنےسےگرمی کی شدت میں کمی ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر:بجلی مزیدسستی
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر،ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی کی قیمت میں مزیدکمی کی منظوری دےدی گئی۔نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...وزیر اعظم جو کرنا چاہے کرسکتے ہیں تو ون مین شو بنا دیں، جسٹس جمال ...
گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ وزیر اعظم جو کرنا چاہے کرسکتے ہیں ...غیرقانونی افغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری۔اب تک9لاکھ21ہزار63 افغان باشندوں کووطن واپس روانہ کیاگیا۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن ...گرمی کی لہر مزید بڑھے گی یا کمی آئے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
موجودہ گرمی کی لہر مزید بڑھے گی یا اس میں کمی آئے گی؟محکمہ موسمیات نے موسم کے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔ ...سکولوں کے اوقاتِ کار محدود، گرمیوں کی چھٹیاں جلدی کرنے کی تجویز
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سکولوں کے اوقاتِ کار محدود اور موسم گرما کی تعطیلات جلدی دینے کی تجویز سامنے آ گئی۔ ہیٹ ...پی آئی اےکی بڑی کامیابی:21سال بعداربوں روپےکامنافع حاصل کرلیا
پی آئی اے کو بڑی کامیابی مل گئی ۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے) نے 21سال بعد اربوں روپے کامنافع حاصل کرلیا ...دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان میں بارشوں کی شدید کمی، دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے باعث ...کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنادی
گرمی کی لہر سےپریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،ملک کے کن علاقوں میں بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات ...



















