اہم خبریں
پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوبندکردی گئی
پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوکو مینٹنیس کےلئے بندکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاؤن کے لیے بند کیا ...صدرمملکت آج 2روزہ دورےپرترکمانستان جائیں گے
صدرمملکت آصف علی زرداری آج دوروزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان میں انٹرنیشنل فورم انٹر ریلیشنز آف ...ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا
معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی اعزازی سندسےعطاکردی۔ گزشتہ روزاس حوالےسےکراچی گورنرہاؤس میں ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جامعہ کے ...اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی تفصیلات جاری کردیں
اسٹیٹ بینک کی جانب سے ترسیلات زر کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات کےمطابق بیرون ملک مقیم ...بڑی تباہی کاخطرہ:ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا
امریکی ریاست فلوریڈامیں بڑی تباہی کاخطرہ پیداہوگیا،ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سمندری طوفان ملٹن سےامریکامیں بڑی تباہی کاخطرہ ...توشہ خانہ ٹوکیس:ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریماکس دئیے کہ ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی ...ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے۔ سی ایم جہاں سے گزرے ...توشہ خانہ ٹوکیس:ملزمان پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخرہوگئی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ...کراچی دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف کی چینی سفیرسےملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں چینی سفارتخانےکادورہ کیاجہاں پرانہوں نےچینی سفیر جیانگ زی ڈانگ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےچینی سفیرسےکراچی میں ...احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
احتجاج کی قیادت کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی نااہلی کے لئے عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی ...



















