اہم خبریں
نظربندی قانون کی معطلی:عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا
نظربندی قانون کی معطلی کیس میں عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا۔ پنجاب میں نظربندی کےسیکشن تین کی معطلی کےکیس میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ...سانحہ جعفرایکسپریس:17روزبعدٹرین سروس بحال
سانحہ جعفرایکسپریس کے17روزبعداندرون ملک ٹرین سروس بحال ہوگئی۔ رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ...مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظرحکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظر حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ دیتےہوئےترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن نےتفصیلات جاری کردیں
ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات کےمطابق ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد13 کروڑ 34لاکھ سےتجاوز ...بارشوں کا نیا سپیل ،پھرایک ہو گا جل تھل ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کا نیا سپیل،پھرایک ہو گا جل تھل،محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ...نظربندی کیس کامعاملہ:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
نظربندی کیس میں لاہورہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےنظربندی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی،حکومت کی جانب سےایڈووکیٹ جنرل ...190ملین پاؤنڈکیس سزامعطلی کی درخواست جلدمقررکرنےکی درخواست دائر
190ملین پاؤنڈکیس سزامعطلی کی درخواست جلدمقررکرنےکی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائرکردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی ...محکمہ موسمیات کی رمضان کے آخری عشرے میں بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں آج سے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نےرمضان المبارک کے آخری ...پی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرنےکامعاملہ عدالت میں چیلنج
پی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرنےوالی جےآئی ٹی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس نےپی ٹی ...امن وامان کامعاملہ:خیبرپختونخوامیں ایکشن پلان کوحتمی شکل دیدی گئی
خیبرپختونخوامیں امن وامان کیلئےصوبائی ایکشن پلان کوحتمی شکل دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں چیف ...



















