اہم خبریں
ملک میں معمول سےکم بارشوں کےباعث خشک سالی کاخطرہ
ملک میں معمول سےکم بارشوں کےباعث خشک سالی کاخطرہ پیداہوگیا۔ تربیلا اور منگلاڈیموں میں ذخیرہ پانی کی شدیدقلت ہے۔ محکمہ موسمیات کےخشک ...فلکیاتی مظہر:رواں سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہو گا
خلا سے سورج گرہن کیسا نظر آتا ہے؟رواں سال کا پہلا سورج گرہن تین روز بعد 29 مارچ کو ہو گا۔ دلفریب ...عیدالفطر سے قبل بارشوں کا نیا سلسلہ: بادل کہاں کہاں برسیں گے؟
عیدالفطر سے قبل بارشوں کا نیا سلسلہ، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟25 سے 27 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ...پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہےکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاایک ...علی امین گنڈاپورکیخلاف آڈیولیک کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ ...آخری عشرے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
رمضان کے آخری عشرے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سوموار کے روز ...شوال کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب
شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزادکی زیرصدارت 30مارچ کواسلام ...26نومبراحتجاج کامعاملہ :بشریٰ بی بی کی7مقدمات میں ضمانت میں توسیع
26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آ ئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 7مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ...طلبا کی موجیں: عید الفطر پر تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان
طلبا کیلئے چھوٹی عید پر بڑی خوشخبری، عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان،عید الفطر کی تعطیلات کب سے کب ...عید الفطر کیلئے سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری ،کرایوں میں بھی کمی کااعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،عید الفطر کیلئے سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری،کرایوں میں بھی کمی کااعلان،ریلوےکی جانب سے عیدالفطر پر 5 ...



















