اہم خبریں
امریکاکی جانب سےسفری پابندیوں کی اطلاعات بےبنیادہیں،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ امریکاکی جانب سےسفری پابندیوں کی اطلاعات بے بنیادہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف ...وزیراعلیٰ علی امین نےخیبرپختونخوامیں آپریشن کی مخالفت کردی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےصوبےمیں آپریشن کی مخالفت کردی۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ جتنے دہشتگرد مارے جارہے ہیں، افغانستان سے ...دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلیکر جارہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلےکرجارہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسماجی رابطےکی ویب سائٹ سابق ٹوئٹر(ایکس) پر ...بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑ
بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑآگیا۔ عدالتی حکم کےباوجودرہنماپی ٹی آئی مشعال یوسفزئی کی توہین عدالت کاکیس آج ...حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا
وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کےمطابق عیدالفطرکی تعطیلات کاآغاز31مارچ بروزپیرسےہوکر بدھ 2 اپریل تک ہوگا۔وفاقی حکومت ...مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
تحریک انصاف کامینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ ...مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرہائیکورٹ کااہم فیصلہ
مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرعدالت نےتوہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق خان نےپی ٹی آئی رہنمامشعال یوسفزئی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں ...حکومت کانجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ
حکومت نےنجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نجی میڈیکل وڈینٹل کالجزمیں فیس کی بالائی حدمقررکی جائے گی،نجی میڈیکل ...ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
سرکاری ٹی وی کے بورڈکی تشکیل اور منیجنگ ڈائریکٹر ( ایم ڈی) پی ٹی وی کی تعیناتی ،ڈائریکٹر ایڈمن اور پی ٹی ...



















