اہم خبریں
جعلی ویڈیوکیس:عدالت نےعظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی
جعلی ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےرپورٹ کی روشنی میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ میں جعلی ویڈیوسےمتعلق کیس ...آئندہ سال 2026سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال سے مڈل کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا۔ آٹھویں جماعت کے طلباو طالبات ہوجائیں تیار، ...کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
آج کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ ...ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے۔ اسلام آبادمیں جی بی پائلٹ پراجیکٹ برائےقومی انسدادہیپاٹائٹس سی پروگرام کی کامیابی ...جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:مرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب اشتہاری قرار
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت ...عیدالفطرکب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات کی پیشگوئیاں
عیدالفطرکب ہوگی؟اس مرتبہ روزے 30 ہوں گے یا 29؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے ...سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر ...آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کیلئے شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آؤٹ ...بشریٰ بی بی کی2مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں 5مئی تک توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت ...محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی
بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ...



















