اہم خبریں
پاکستان اسلام کی محبت،امن کاحقیقی پیغام پھیلانےکےعزم پرثابت قدم ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اسلام کی محبت اورامن کاحقیقی پیغام پھیلانےکےعزم پرثابت قدم ہے۔ اسلاموفوبیاسےنمٹنےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج ...26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ...غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےانخلامیں 17دن باقی
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےانخلامیں 17دن باقی رہ گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا ...9مئی کے13مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی
9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں 9مئی کے13مقدمات کی سماعت جج امجد ...ججزکاتبادلہ:لاہوربارایسوسی ایشن نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ ججز کی اسلام ...محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک ...مثال یوسفزئی کوعمران خان سےملاقات سےروکنےکیخلاف کیس میں پیشرفت
رہنماتحریک انصاف مثال یوسفزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات سے روکنےکےخلاف کیس میں پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ...وزیراعظم کادہشگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہبازشریف نےجعفرایکسپریس حملےمیں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسزکےجوانوں اورمسافروں کی شہادت ...پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں شامل کر سکتی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں ...کم سےکم نقصان ،دہشتگردی کیخلاف آپریشن کی تاریخ رقم کی گئی ،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ کم سےکم نقصان میں بہترین کارکردگی دکھائی گئی،دہشت گردی کیخلاف آپریشن کی ایک تاریخ رقم کی گئی۔ سپیکرقومی ...



















