اہم خبریں
ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
گرمی سےپریشان شہریوں کے لئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک ...میرٹ کیخلاف بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی
میرٹ کےخلاف بھرتیوں کےکیس میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج جاوید اقبال وڑائچ ...عمرایوب کیخلاف نااہلی کیس:اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی
عمرایوب کےخلاف نااہلی کےکیس میں اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےخلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈرنےکہاکہ ...صارفین کیلئےبُری خبر: ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ
مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبُری خبر،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ۔ ...ملیرجیل سےقیدی فرار: وزیراعلیٰ سندھ کا سخت ایکشن ،افسران معطل
ملیرجیل سے قیدیوں کا فرار افسران کی غفلت قرار ، وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کے فرار پر سخت ایکشن ،بڑے افسران فارغ ...محکمہ موسمیات کی رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی
رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی ،سورج کا قہرکم ہو گا،محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید ...توشہ خانہ ٹوکیس:مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ
توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلئےگئے۔مجموعی طورپراب تک8گواہوں کے بیانات قلمبدہوچکےہیں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ...پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری
پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری دےدی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز ...سی سی پی اونےنمازعیداجتماعات سےمتعلق اہم ہدایت جاری کردیں
سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےنمازعیدپرمساجد،امام بارگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات کوبھرپورسیکیورٹی فراہم کرنےکی ہدایت کی۔ سی سی ...کراچی زلزلےسےلرزاٹھا،2روزمیں13بارآفٹرشاکس
کراچی میں زلزلے کے آفٹرشاکس ، شہرقائد کی زمین 2روزکےد وران 13بار لرز اٹھی ۔ کراچی کے متعدد گھروں میں زلزلے سے ...



















