اہم خبریں
دھندکےڈیرے:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دھندکےڈیرے،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم 2لاہور سے بالکسرتک دھندکی وجہ سےبند،لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل ...شیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت کےکیس میں عدالت کااظہارناراضی
شیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت کےکیس میں عدالت نے ناراضگی کااظہار کیا۔ جسٹس جوادحسن اورجسٹس سرداراکبرعلی پرمشتمل ڈویژن بینچ نےشیخ رشیدکوبیرون ملک ...2025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ
ریسکیو1122نے2025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کےمطابق سال 2025میں ریسکیو1122 نے 24لاکھ 99 ہزار سے زائدایمرجنسیزپررسپانس ...کراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع، کرایہ کتنا ہے؟
شہر قائدکراچی میں نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز،ٹکٹ اور مسافروں کیلئے سہولیات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کراچی ...گرج چمک کے ساتھ بارش، پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافہ
نئےسال کی آمدپرملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات ...پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت 14جنوری کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب ...لاہورپولیس کانیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیار،خصوصی ٹیمیں متحرک
لاہورپولیس نےنیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیارکرلیا،فیلڈمیں خصوصی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ نیوایئرپرہوائی فائرنگ اورون ویلنگ کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی ...سال 2026 کا پہلا سپر مون کب ہوگا؟اہم خبرآگئی
نئے سال میں سپرمون کے دلکش نظارے، سال 2026 کا پہلا سپر مون کب ہوگا؟اہم خبرآگئی۔ فلکیاتی شائقین کے لیے سال 2026 ...محکمہ موسمیات نےآج سے برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
بھیگا بھیگا سا دسمبر خشک گزر گیا۔محکمہ موسمیات نےآج سے پہاڑوں پر مزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ...پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست پروازوں میں اضافہ
پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست فضائی رابطوں میں اضافہ کردیا گیا ، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ہفتہ ...



















