اہم خبریں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانےہونگے،آرڈیننس جاری
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانےہوں گے،آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس کےمتن میں کہاگیاکہ اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانہ 2ہزارسے20ہزارروپےتک ...پنجاب میں پریکٹیکل امتحان بھی تحریری پرچے کی طرز پر لینے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،پنجاب میں پریکٹیکل امتحان بھی تحریری پرچے کی طرز پر لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ...4اکتوبراحتجاج کیس:عدالت نےعمرایوب کواشتہاری قراردیدیا
4اکتوبراحتجاج کیس میں عدالت نےسابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کواشتہاری قراردےدیا،پاسپورٹ اورشناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکی ہدایت دےدی۔ اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت ...ضمنی انتخابات میں ناکامی:پی ٹی آئی قیادت پریشان،حکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں
ضمنی انتخابات میں ناکامی پرتحریک انصاف کی قیادت پریشان ہوگئی،پی ٹی آئی نےحکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق حالیہ ...کڑاکے کی سردی ، بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشیں کب ہوں گی ، خشک سردی کب ختم گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 50 ہزار ایکڑ پرشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت نئےپراجیکٹس کےآغازکااجلاس منعقدہوا ،جس ...مسلسل عدم حاضری پرشبلی فرازاشتہاری قرار
عدالت نے پی ٹی آئی راہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آبادکی ...طلبا کیلئے اہم خبر:سکولوں میں سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں میں سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم نےپنجاب میں کلاس اول سے کلاس ...عمران خان کیخلاف9مئی اوردیگر5کیسز: عدالت نے ضمانت میں توسیع کردی
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف9مئی اور دیگر 5کیسزمیں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکےایڈیشنل ...خشک سالی کا خاتمہ:محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کیلئے نوید،محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 6 سے 10 ...



















