اہم خبریں
الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق پنجاب سےسینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب ...کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض حصوں ...تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت،اس اقدام کا مقصد طلبا، اساتذہ اور سکول ...پیپلزپارٹی کایوم تاسیس منانےکااعلان
چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی نے 30 نومبر کو ضلعی سطح پر یوم تاسیس منانے کا اعلان ...27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع
ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف نےپنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کروادی۔ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےخلاف اپوزیشن لیڈر اورارکان ...سموگ کا راج :لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر برقرار
سموگ کا راج ،باغوں کا شہر کہلانے والا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ ماحولیاتی ...پنجاب بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع،نوٹیفکیشن جاری
محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کے نفاذ میں 7روزکی ...26نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع
عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزیدتوسیع کردی۔ اسلام ...آزادکشمیراسمبلی کااجلاس طلب،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان ہے۔ سپیکرآزادجموں کشمیرچودھری لطیف اکبرنے17نومبرکوقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،جس میں ...پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان
جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے ...



















