اہم خبریں
27ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کی روح کےمنافی ہے،اپوزیشن
اپوزیشن نے27ویں آئینی ترمیم کوآئین پاکستان کی روح کےمنافی قراردےدیا۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محموداچکزئی کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں کااجلاس منعقدہواجس ...پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
طلبا کی موجیں،موسم سرما کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب کے سکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک ...سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز،آئی سی یو میں منتقل
مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی کی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔ اہلخانہ نےتصدیق کرتےہوئے ...جمادی الثانی کا چاندکب نظرآئےگا،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جمادی الثانی کا چاندکب نظرآئےگا،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو صبح 11 ...این اے 66کاضمنی الیکشن،لیگی امیدواربلال فاروق بلامقابلہ کامیاب
این اے 66کےضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کےامیدواربلال فاروق بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ...راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی ...موسم خشک اور سرد رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان،محکمہ ...
آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوائی کردی۔ محکمہ موسمیات ...فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہناچاہئے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہنا چاہئے،تجاویزپارلیمان میں رکھیں گے،سیاسی استحکام اورہم آہنگی ملک کی سب سےبڑی ضرورت ہے۔ ...وزیراعظم شہباز شریف یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کیلئے باکوپہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ...ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈ:اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈکیاگیاہے،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری رپورٹ میں ...



















