اہم خبریں
پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب بھرمیں 18اکتوبرتک دفعہ 144 نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، ...پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم ہزاروں طلبا کے پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر کر دیئے ...عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیرکارروائی کے 23 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ ...ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ ،نوٹیفکیشن جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشوارجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ کردیاجس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ایف بی آر ...خیبرپختونخواکی نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنےآگئے
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 26 سےزائد ارکان پر مشتمل کابینہ کی ابتدائی فہرست تیار کرلی۔ نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ...سوات موٹروے پر المناک حادثہ :15افرادجاں بحق،8زخمی
سوات موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، خانہ بدوش افراد سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 15 افراد ...گورنرکےپی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےحلف لےلیا
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےعہدےکاحلف لےلیا۔ نئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کاانتظام گورنرہاؤس میں کیاگیاجس ...عدالت نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ کےپی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
پشاورہائیکورٹ نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل بینچ نےجے ...ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان کب منعقد ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ...پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی ،محکمہ موسمیات نے سردی کی آمد کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...



















