اہم خبریں
محکمہ داخلہ پنجاب نےکالعدم تنظیموں اورغیررجسٹرڈخیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی
محکمہ داخلہ پنجاب نےانسداددہشت گردی ایکٹ1997کےتحت کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی ...ماہ رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ رمضان کےپہلے 2 عشروں میں مردوں ...رمضان المبارک میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ سہولیات اور ہدایات
رمضان میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ آمد سے روانگی تک سہولیات اور ہدایات،یوں تو سارا سال عمرہ جاری رہتا ہے، تاہم ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
آج موسم کیسا رہے گا؟موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر ...خیبرپختونخوا: پرائیوٹ سکولوں کیلئےریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹریشن لازمی
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کیلئے پرائیوٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی ...مرحبارمضان : شہرشہر چراغاں، بازاروں میں دلکش سجاوٹ توجہ کا مرکز
پاکستان میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوگیا۔ماہ ِ صیام کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں استقبال ِرمضان ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے ...دھرنے میں گولیاں چلنےکاالزام،پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
دھرنے میں گولیاں چلنےکےالزام پرتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اپوزیشن اتحاد نےاحتجاج ...کیاسال کا پہلا سورج گرہن17 فروری کو پاکستان میں نظر آئے گا؟
سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟کیا سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر آئے گا؟دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیلات سامنے ...پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ماہِ صیام کے چاند سے متعلق سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارے ...



















