اہم خبریں
رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟
نایاب فلکیاتی مظاہر کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟ تمام ترتفصیلات ...پی ڈی ایم اےنےپنجاب بھرمیں بارشوں کاالرٹ جاری کردیا
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے پنجاب بھرمیں بارشوں کاالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق آج رات سے7اکتوبرتک پنجاب ...موسم کب تبدیل ہو گا؟سردی کب آئے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
موسم کب تبدیل ہو گا؟سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ 4اکتوبر کو بارش کا ایک ...عدالت نےعمرایوب،شبلی فرازاورعبداللطیف چترالی کی نااہلی کیس کافیصلہ جاری کردیا
پشاورہائیکورٹ نےعمرایوب،شبلی فرازاورعبداللطیف چترالی کی نااہلی کیس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کے تحریری فیصلےمیں درخواست گزاروں کوپہلےمتعلقہ عدالت میں سرنڈرکرنےکاحکم دیاگیا،درخواستوں ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ:ٹرانسپورٹرزکاکرایےبڑھانےکااعلان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دئیے۔ کرایوں میں اضافہ اےسی اورنان اےسی کمپنیوں نےکیا،جس کےمطابق لاہور سےکوئٹہ ...9مئی کے13مقدمات :عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی
9مئی کے13مقدمات میں عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ سمیت9مئی کے13مقدمات کیخلاف درخواست پرسماعت کی ،شیخ ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب،39نکاتی ایجنڈاجاری
خیبرپختونخواکابینہ کا39واں اجلاس کل صبح11بجےطلب کرلیاگیاجس کا39نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ اجلاس کےایجنڈےکےمطابق سابق فاٹاکےپروجیکٹ ملازمین کی مستقلی ایجنڈےکاحصہ ہےجبکہ پیرول کمیٹی کےطریقہ کارمیں ...پری ونٹر سیزن: 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل منظور،اسلام آبادہائیکورٹ کاآرڈرکالعدم قرار
سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر کالعدم قراردیتےہوئے ان کی اپیل ...پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنےلگے،کےپی کابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دیدیا
تحریک انصاف میں اختلاف بڑھنےلگے،خیبرپختونخواکابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دےدیا۔ وزیربرائےابتدائی وثانوی تعلیم فیصل ترکئی اوروزیرآبپاشی عاقب اللہ نےاستعفیٰ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوبھجوا دئیے۔جن کووزیراعلیٰ ...



















