اہم خبریں
26نومبراحتجاج کیس:عدالت کاچالان جمع نہ کروانے پراظہاربرہمی
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواودیگرکےخلاف چالان جمع نہ کروانے پرشدیدبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا ...میٹرک و انٹربورڈ امتحان کیلئے طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دیدی گئی۔ ...بسنت محفوظ منانےپرعدالت نےتمام حفاظتی اقداما ت کاحکم دےدیا
بسنت پرلاہورہائیکورٹ کاحکم آگیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ ...پنجاب حکومت کایوم یکجہتی کشمیرپر5فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان
پنجاب حکومت نےیوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ چیف سیکرٹری کی جانب سے جمعرات ...لاہور بسنتی رنگوں میں رنگنے کو تیار ، بسنت کے باقاعدہ جشن کا اعلان ، ...
اب ہرطرف گونجیں گی بوکاٹاکی صدائیں۔25 سال کے بعدلاہور ایک بار پھر بسنتی رنگوں میں رنگنے کو تیار ۔شہر بھر میں بھرپور ...لاہوریوں نے 54کروڑ کی گڈیاں اورڈورخریدنے کاریکارڈ بناڈالا
بسنت کا سامان نایاب، قیمتیں آسمان پر ، لاہوریوں نے صرف تین دن کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور ...سردی کی نئی لہر : مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک بھر میں سردی کی نئی لہر، محکمہ موسمیات نےمختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...شب ِبرأت آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
نوری محفل پہ چادر تنی نور کی ، نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے۔شب ِبرأت آج مذہبی عقیدت و احترام کے ...پتنگیں چیک کرنے کے بہانے رشوت لینےپرلاہور پولیس کے 4 اہلکار معطل
پتنگیں چیک کرنے کے بہانے رشوت لینےپرلاہور پولیس کے 4 اہلکار معطل ہوگئے۔ اندھیرنگری چوپٹ راج،لاہور پولیس نے بسنت کے نام پر ...عازمین حج کیلئےاہم خبر:ویزہ کیلئےبائیومیٹرک لازم قرار
رواں سال حج پرجانےوالےافرادکوویزہ کےحصول کےلئےسعودی بائیومیٹرک کروانالازم قراردےدیا گیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کاکہناہےکہ عازمین حج’’ سعودی ویزہ بائیو‘‘ ایپ کے ...



















