اہم خبریں
لاہورہائیکورٹ کاانقلابی قدم:دو ماہ میں 45 ہزار سے زائد مقدمات نمٹادئیے
لاہورہائیکورٹ کاانقلابی قدم،دو ماہ میں 45 ہزار سے زائد مقدمات نمٹادئیے۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی عدالتی و کیس مینجمنٹ ...پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع
پنجاب حکومت نےصوبے میں دفعہ 144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع کردی۔محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں دفعہ144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع ...تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے، مریم ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے۔ تفریح کےعالمی دن پراپنےپیغام ...ملک میں خشک موسم برقرار، پنجاب میں سموگ بڑھنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری رہے گا، جبکہ شمالی اور ...وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات: سیاسی اور معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نےجاتی امرامیں سربراہ مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے سیاسی اور معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال ...رشوت کاالزام:این سی سی آئی اےکےگرفتارافسران کےجسمانی ریمانڈ کا حکمنامہ جاری
عدالت نےرشوت کےالزام میں گرفتارنیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے)کےافسران کے جسمانی ریمانڈ کا حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالت کی ...تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ایف ڈی ای میں مانیٹرنگ سیل قائم
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے تعلیمی اداروں کی کارکردگی مؤثر انداز میں جانچنے کے ...دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے اموات کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ
موسمیاتی تبدیلیوں کی رفتار میں اضافے کے باعث دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور حرارت سے اموات کی تعداد بڑھ گئی ۔ ...موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی
موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمِ ...9مئی کے11کیسزمیں عمران خان کےٹرائل کانیانوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نے9مئی کے11کیسزمیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کےٹرائل کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارتِ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے ...



















