اہم خبریں
سکولوں میں گریڈ 8 کے طلبا کیلئے اے آئی پروجیکٹ کی منظوری
سکولوں کے طلبا کیلئے خوشخبری، گریڈ 8 کے طلبا کیلئے اے آئی پر مبنی ٹولز، پائلٹ پروجیکٹ کی منظوری، حکومت نے پاکستان ...محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...نوازشریف دل کےعلاج کےبعدہسپتال سےڈسچارج
قائدمسلم لیگ(ن)نواز شریف دل کے علاج کے بعد جنیوا کے ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نوازشر یف سات روز زیرعلاج رہنےکےبعدجنیواکےہسپتال ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکیسزکی سماعت کیلئےججزکاڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکیسزکی سماعت کےلئےججزکاڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ روسٹرکےمطابق 29 ستمبر سے 3 اکتوبر تک 8ججزسنگل بینچزمیں کیسزکی سماعت کریں ...صوبہ بھرمیں ون وےکی خلاف ورزیوں پربلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری
ٹریفک پولیس ان ایکشن:صوبہ بھرمیں ون وےکی خلاف ورزیوں پربلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان ٹریفک پولیس کےمطابق رواں ماہ ون وےکی خلاف ...رکن اسمبلی اعجازشفیع کی معطلی،عدالت نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا
رکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی معطلی ،عدالت نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجاری کردہ فیصلےکےمطابق عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت ...ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےچند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بالائی ...عدالت نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
لاہورہائیکورٹ نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی15 اجلاسوں کیلئےرکنیت معطلی ...پاک چین: سی پیک دوسرےمرحلےمیں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیار
پاکستان اورچین میں سی پیک کے دوسرے مرحلے میں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیارکرلیاگیا۔ ایم اویو کےمطابق دوسرےمرحلےمیں سی پیک کواڑان پاکستان کے5ای ...صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے
صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے بین الاقوامی فورم پر اپنا ...


















