اہم خبریں
پی ٹی آئی کااحتجاج،حکومت نےتیاریاں مکمل کرلیں
تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئےملک بھرسےقافلےاسلام آبادکی جانب رواں دواں ،حکومت نےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےتیاریاں مکمل کرلیں۔ کپتان کی 24نومبر کو احتجاج کی کال پرملک ...پی ٹی آئی کااحتجاج،انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان
تحریک انصاف کے24نومبرکواحتجاج کےباعث ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورپنجاب کےمختلف ...وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ جاری کردیاگیا۔ مراسلہ کےمطابق یقینی بنایاجائے24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری مشینری استعمال نہ ہو،24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری ملازمین ...سموگ میں کمی کےباوجودآلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بارپھرسرفہرست
سموگ میں کمی کےباوجودبھی شہرلاہورملک کےآلودہ ترین شہروں میں آج پھرسرفہرست ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکاآج بھی ایئرکوالٹی انڈیکس 366ریکارڈکیاگیاجس سےملک کےآلودہ ترین ...بانی پی ٹی آئی ایک اورمقدمےمیں گرفتار
بانی تحریک انصاف عمران خان کو تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔ بانی تحریک انصاف عمران ...موجیں ختم:پنجاب بھرکےتعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ
طلبہ کی موجیں ختم،لاہوراورملتان سمیت پنجاب بھرمیں کل سےتعلیمی ادارے کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت ...آلودہ ترین شہروں میں ملتان آج دنیابھرمیں سرفہرست
پنجاب میں سموگ کے ڈیرے برقرار ہیں، فضائی آلودگی سے پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں ،دنیابھرمیں آلودگی ...ملک بھرمیں مفکرپاکستان علامہ اقبال کا147واں یوم ولادت منایاجارہاہے
ملک بھرمیں مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کا147واں یوم ولادت آج منایا جارہاہے۔ علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر انہیں خراجٍ عقیدت ...سموگ کاروگ:عدالت کامارکیٹیں رات8بجےبندکرنےکاحکم
سموگ کی روک تھام کےلئے لاہورہائیکورٹ نےمارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے اوردھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کےخلاف کارروائی کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ اورماحولیاتی ...اوآئی سی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم کاسعودی عرب جانےکاامکان
اوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اتوارکوسعودی عرب روانہ ہونگے، ...