اہم خبریں
گوادر:مسافربس حادثےکاشکار،10جاں بحق متعددزخمی
گوادر کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہونےسے10افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ گوادر کے قریب ہڈ گوٹھ میں مسافر ...دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کانمبر کون سا ہے؟
دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کانمبر کون سا ہے؟دنیا بھر میں بغیر ویزا اور آسان ویزا کے سفر کی ...دھندکاراج:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند
دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکوہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ سےبندرہی جبکہ لاہورسیالکوٹ ...الیکشن کمیشن نےاسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے
الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاجاری کردہ شیڈول واپس لےلیا،اسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی ...قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت شروع
سینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت کاعمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف کی تقرری کےبعدسینیٹ میں ...شدید موسمی صورتحال: این ڈی ایم اے کی طرف سے الرٹ جاری
شدید موسمی صورتحال، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔آج 16جنوری سے 23 جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں میں ...لوکل گورنمنٹ آرڈیننس سےمتعلق وزارت داخلہ کاخط الیکشن کمیشن کوموصول
لوکل گورنمنٹ آرڈیننس سےمتعلق وزارت داخلہ کاخط الیکشن کمیشن کوموصول ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق وزارت داخلہ نےاسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنےکیلئےالیکشن کمیشن ...محکمہ داخلہ پنجاب کاپتنگ بازی کےقانون پرسختی سے عملدرآمدکرانےکااعلان
محکمہ داخلہ پنجاب نےپتنگ بازی کےقانون پرعملدرآمدکرانےکیلئےسخت ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 2026 میں پتنگ بازی کے خونی کھیل کے ...تحریک انصاف کاآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان
پاکستان تحریک انصاف نےآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کردیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی جانب سے ایک اہم سرکلر ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےعلیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج ...



















