اہم خبریں
8 ستمبر یوم بحریہ بھرپور ملّی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
ملک بھرمیں آج 8 ستمبر یوم بحریہ بھرپور ملّی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے۔ 8 ستمبر پاک بحریہ کو ...پاکستان میں چاندگرہن کب ہوگا؟سپارکونےتفصیلات جاری کردیں
پاکستان میں چاندگرہن کب ہوگا؟سپارکونےتاریخ اورتفصیلات جاری کردیں۔ خلائی تحقیق کے قومی ادارے سپارکو کے مطابق پاکستان میں چاندگرہن 7ستمبرکوہوگاجورات 11 بج ...ملک میں بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں:ہلاکتوں کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی
ملک میں بارشوں اورسیلاب سےبڑے پیمانے پر تباہی کےباعث ہلاکتوں کی تعداد900سےتجاوزکرگئی۔ نیشنل ڈایزسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نےبارشوں ،سیلاب اورلینڈسیلائیڈنگ کےباعث جانی ...پاکستانی نژادشبانہ محمودبرطانیہ کی وزیرداخلہ مقرر
پاکستانی نژادرکن پارلیمنٹ شبانہ محمودبرطانیہ کی وزیرداخلہ بن گئیں۔یہ تقرری نائب وزیراعظم انجیلا رینر کی جانب سے نئے گھر پر جائیداد ٹیکس ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس:بے گھر خاندانوں کی امداد کیلئےگرانٹ کی منظوری
خیبرپختونخواکابینہ کےاجلاس میں بے گھر خاندانوں کی امداد کیلئے 1247.5 ملین روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت ...یومِ دفاع: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
6ستمبر یوم دفاع پربانی پاکستان کےمزارپر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے ...توشہ خانہ 2 کیس: مزیددو گواہوں کے بیانات ریکارڈ
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈکرلیےگئے۔ راولپنڈی ...پنجاب میں مون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےمون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق 6سے9ستمبرتک پنجاب کےبیشتراضلاع ...گندم کی ممکنہ قلت کاخدشہ ،حکومت پنجاب کابڑافیصلہ
گندم کی ممکنہ قلت کےخدشےکےپیش نظرحکومت پنجاب نےبڑافیصلہ کرتےہوئےصوبےبھرمیں دفعہ144نافذکردی۔جس کامحکمہ داخلہ پنجاب نےباقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت پنجاب نےصوبہ ...اڈیالہ جیل کےباہرعلیمہ خان کوخاتون نےانڈاماردیا
اڈیالہ جیل کےباہربانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کوخاتون نے انڈا ماردیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ...



















