اہم خبریں
الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ شیڈول کےمطابق پی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ5 اکتوبر ...بہن کےوراثتی حصہ کاکیس،عدالت نےبھائی کی درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ نےبہن کےوراثتی حصہ کیخلاف بھائی کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کےجسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےبہن ...پاکستان میں ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا،عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی
پاکستان میں اسلامی مہینے ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا، یکم ربیع الاول 1447 ہجری 26 اگست 2025 کو ہوگا،جبکہ عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی۔ چیئرمین مولانا ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا شہریوں کے مرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی اورحبس ...سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان ، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب
سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کے ...پی ٹی آئی کاعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنےوالےعہدیداروں کونوٹس
تحریک انصاف نےعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں کونوٹس کردیا۔ نوٹس پی ٹی آئی پنجاب ...عدالت نےسابق رکن اسمبلی احمدبھچرکی درخواست مسترد کردی
عدالت نےسابق رکن پنجاب اسمبلی احمدبھچرکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتےہوئے مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نے 10 صفات پر مشتمل فیصلہ سنایا، ...پنجاب اورجی بی میں جعلی ادویات کی فروخت کاانکشاف،ڈریپ کاالرٹ جاری
پنجاب اورگلگت بلتستان میں معروف برانڈزکی جعلی ادویات کی فروخت جاری ،ڈریپ نےالرٹ جاری کردیا۔ ڈریپ نےپنجاب اورگلگت بلتستان میں دستیاب جعلی ...ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، نیا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نےآج سے27اگست تک ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے 27اگست کے دوران ملک ...مون سون بارشوں کاآٹھواں سپیل،وزیراعلیٰ مریم نوازکاالرٹ جاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمون سون بارشوں کےممکنہ آٹھویں سپیل کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہور،راولپنڈی ،ملتان سمیت 8اضلاع میں پیشگی ...



















