اہم خبریں
لاہور بورڈ نے امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کروا دیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے امتحانات کے دوران شفافیت یقینی بنانے کے ...موسمیاتی تبدیلی ، ماحولیاتی آلودگی: سموگ میں اضافے کا خدشہ ظاہر
موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی،محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں سال سموگ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ محکمہ ...پنجاب میں ٹریفک کےمختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق،14زخمی
پنجاب میں ٹریفک کےمختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق اور14زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق خوف ناک حادثہ حافظ آباد روڈ پر قلعہ دیوان سنگھ ...ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے
راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔ راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ ...پنجاب کے سرکاری کالجوں کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نئی ...لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے ...سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل ...خیبرپختونخواحکومت کاپنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ...غیرقانونی اسلحہ کیخلاف محکمہ داخلہ ان ایکشن،28 ڈیلرزکےلائسنس منسوح کردئیے
غیرقانونی اسلحہ کےخلاف محکمہ داخلہ پنجاب کابھرپورایکشن،28اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوح کردئیے۔ ذرائع کےمطابق جعلی ڈیلرزکی دکانیں سیل اورقانونی کارروائی کاآغازکردیاگیا، محکمہ ...میڈیکل میں داخلے ،ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل ختم
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس کی بڑی مشکل ختم کردی گئی۔ وفاقی ...



















