اہم خبریں
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی پیشگوئی
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا اور 12 ربیع الاول کب ہوگی؟پاکستان کی سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ...محکمہ موسمیات کی بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں ...طلبا کیلئے اہم خبر:دنیا کی10 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری
دنیا کی 10 سب سے بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں؟کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 جاری ،یہ رینکنگ طلبا اور اساتذہ کیساتھ ...لسبیلہ:مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم،9افرادجاں بحق،2زخمی
لسبیلہ میں مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کےنتیجےمیں9 افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ لسبیلہ کےعلاقےاوتھل کےقریب مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کاواقعہ تیز ...مریم نوازکی جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی پیشکش
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے، تاکہ صوبے میں ڈیری ...کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،اعدادوشمارجاری
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےشہرکےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ موسمیات نےشہرقائدمیں کل صبح11بجےسےآج صبح8بجےتک بارش کےاعدادوشمارکردئیے۔جس کےمطابق سب سےزیادہ بارش اورنگی ...مون سون بارشیں: آئندہ 2 روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نےآئندہ 2 روز کے دوران مزید بارشوں کی ...پاک فوج کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیواورریلیف آپریشنزجاری
پاک فوج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشنزجاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج کے انجینئر ...لاہوربورڈکا 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان ، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی
لاہوربورڈنے 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ...عمرایوب کی نااہلی کا ریفرنس،حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی
عمرایوب کی نااہلی کےریفرنس میں حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن میں ممبرسندھ نثاردورانی کی سربراہی میں چاررکنی ...



















