اہم خبریں
ماہ ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟ سپارکو کی اہم پیشگوئی
سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ماہ ربیع الاول کاچاند نظر آنےکی ممکنہ تاریخ کےبارےمیں پیشگوئی کردی۔ سپارکو کے مطابق ماہ ...پنجاب میں گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
شعبہ تعلیم سے اہم خبر، محکمہ تحفظ ماحولیات نے پنجاب میں گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ محکمہ ...خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا ...خیبرپختونخوامیں بارشوں سےتباہی،امدادی کارروائیوں کاہیلی کاپٹرگر کرتباہ ،5 اہلکارشہید
خیبرپختونخوامیں بارشوں نےتباہی مچادی،حکومت کاامدادی سامان لیکرجانے والا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے5 اہلکارشہیدہوگئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی سامان لے جانے والا ہیلی ...موبائل انٹرنیٹ بندش،عدالت نےہدایت کردی
بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، موبائل انٹرنیٹ بندش محدود کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے ...ایم بی بی ایس : ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس میں ایک بار پھر ...
ڈاکٹر بننے اورایم بی بی ایس میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس میں ایک ...قومی ایئرلائن پی آئی اے نے فضا میں یوم آزادی کے رنگ بکھیر دئیے
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نے فضا میں یوم آزادی کے رنگ بکھیر دئیے۔ پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ...بادلوں کے ڈیرے : محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی
بادلوں کے ڈیرے ،مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے مون سون کے ساتویں سپیل کے زیر اثر18 اگست تک ملک بھر میں ...پنجاب : تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے اضافے کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کا کہنا ...یوم آزادی پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا
یوم آزادی کےموقع پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا ہلکی بارش سے گرمی اور حبس میں واضح ...



















