اہم خبریں
پاک فوج کادیوسائی میں پھنسےسیاحوں کوریسکیوکرنےکیلئےآپریشن جاری
پاک فوج کادیوسائی میں پھنسےسیاحوں کوریسکیوکرنےکاآپریشن کامیابی سے جاری،فوجی دستےمتاثرہ مقامات پرسیاحوں کوہنگامی راشن اورمددفراہم کررہے ہیں۔ پاک فوج کی جانب سےاسکردوروڈکی ...بابوسرٹاپ پرکلاؤڈبرسٹ،3افرادجاں بحق متعددلاپتہ،این ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
این ڈی ایم اے نےبابوسرٹاپ اوراطراف میں شدیدبارش اورکلاؤڈبرسٹ سےسیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ...مون سون بارشوں کاچوتھا سپیل: پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مون سون بارشوں کاچوتھا سپیل، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا ...خیبرپختونخواسینیٹ انتخاب،حکومت 6 اور اپوزیشن 5نشستوں پرکامیاب
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخاب میں حکومت 6 اور اپوزیشن 5 نشستوں پر کامیاب ہوگئی۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کی تمام ...پنجاب میں سینیٹ انتخاب،حکومتی امیدوار کامیاب
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں حکمران جماعت کےامیدوارحافظ عبدالکریم 243ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن ...مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام عدالت میں چیلنج
مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورسپیکرنےگورنرہاؤس میں حلف کیخلاف عدالت سےرجوع کر لیا۔درخواست میں وفاق ...نجی ایئرلائن کاغلط منزل پرپہنچانا،شہری نےعدالت سےرجوع کرلیا
نجی ائیرلائن کی جانب سےشہری کوغلط منزل پرپہنچانا،شہری نے عدالت سےرجوع کرلیا۔ نجی ایئرلائن کی جانب سےشہری کوکراچی کےبجائےجدہ لےجانےکےخلاف شاہ زین ...ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...خیبرپختونخوا،سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن کےانتظامات مکمل
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےالیکشن کمیشن نےانتظامات مکمل کرلئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی11نشستوں پرآج انتخابات کاانعقادہوگا،جس کےانتظامات مکمل کرلئےگئےہیں،خیبرپختونخوااسمبلی ...رائل انٹرنیشنل ایئرشو:پاک فضائیہ نے اعزازات اپنے نام کر لیے
پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں عالمی سطح پر اعزازات اپنے نام کر لیے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے ...



















