اہم خبریں
سپریم کورٹ کافیصلہ،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلے پرالیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن کےمطابق قومی اسمبلی میں ...سانحہ سوات:عدالت نےکمشنرزاورپولیس آفیسرزکو طلب کرلیا
دریائےسوات میں سیاحوں کےڈوبنے کا سانحہ ،عدالت نےمتعلقہ کمشنرز اور پولیس آفیسرزکوطلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس فہیم ...وفاقی حکومت کایوٹیلیٹی سٹورزکومکمل بندکرنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےیوٹیلیٹی سٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ دستاویزکےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے یوٹیلیٹی سٹورزملازمین کوادارےکی بندش پروی ایس ایس ...محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی، جبکہ بعض مقامات پرموسم گرم رہنےکاامکان ہے۔ محکمہ ...عمرایوب کی نااہلی کاکیس ،الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی
عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کےکیس میں الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی۔ عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کیس ...مخصوص نشستوں کامعاملہ،عدالت کاالیکشن کمیشن کونوٹس
مخصوص نشستوں سےمتعلق عدالت نےالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا۔ مخصوص نشستوں سےمتعلق تحریک انصاف پارلیمنٹیرنزنےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عدالت نےمخصوص نشستوں پرخیبرپختونخوااسمبلی کوحلف ...فیض آباداحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کامعاملہ،ملزمان نےوکالت نامےجمع کرادئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی ...یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے ...ملک کےمختلف شہروں میں بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں مزیدبادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں گرج چمک ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت کابڑااقدام،کل کی سماعت منسوخ
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت کابڑااقدام، کل ہونےوالی سماعت منسوخ کردی ۔عدالتی عملےکی جانب سےبانی پی ٹی آئی کےوکلاکوآگاہ کردیاگیا۔ بانی پی ...


















