اہم خبریں
اسدقیصرکیخلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
تحریک انصاف کےرہنما اسد قیصر کے خلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ...محکمہ داخلہ پنجاب کامحرم کےدوران قیام امن کیلئےاہم فیصلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم کےدوران قیام امن کےلئےاہم فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ محکمہ داخلہ پنجاب میں پہلا سائبرپٹرولنگ اورکوئیک ...عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اوروطن واپسی سےمتعلق درخواست ...پارلیمان مستقبل کی سمیت طےکرنےوالامعتبرادارہ ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمان مستقبل کی سمیت طے کرنے والامعتبرادارہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپارلیمانی نظام کےعالمی ...عازمین حج کیلئےخوشخبری،حج 2026 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
عازمین حج کیلئےخوشخبری،حکومت پاکستان نےحج 2026 کےلئےرجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026کےلئےرجسٹریشن رواں سال 9جولائی تک جاری ...مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کےفیصلےسےمایوسی ہوئی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کےفیصلے سے مایوسی ہوئی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےچیئرمین ...دریاؤں میں پانی کی موجود صورتحال حال ،فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں
دریاؤں میں پانی کی موجودہ صورتحال حال کےبارےمیں فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں۔ فلڈسیل کی تفصیلات کےمطابق دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد3 ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکیلئے5بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکی سماعت کیلئے5 بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ چاربینچ اسلام آبادجبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت ...حکومتی اتحادمیں77نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال،سپریم کورٹ
مخصوص نشستوں کےکیس میں سپریم کورٹ نےحکومتی اتحاد میں77 نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف دائردرخواست پرفیصلہ محفوظ
قومی ایئرلائن کی نجکاری کےخلاف دائردرخواست پرعدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس جوادحسن نےلاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کےخلاف دائردرخواست ...



















