بین الاقوامی
چین میں کلاؤڈ برسٹ:شاندار مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے
چین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ مقامی ویڈیوگرافر یو ...ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن میں ہمارےمیزائل ہدف پر لگے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن کے دوران ہماراہرمیزائل نشانےپرلگا۔ واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ امریکی جھنڈا جلانے کا سلسلہ فوری ...ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں،سپریم ...
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش ...سیاحت کا فروغ :چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف
سیاحت کے فروغ کیلئے منفرد اقدام ، چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف کروادی گئی۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ...انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤکس چیز کا پیش خیمہ ہے؟
انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونیوالی حالیہ تحقیق میں یہ ...یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروس سخت موقف سےپیچھے ہٹ گیا،امریکا
امریکی نائب صدرجےڈ یوینس نےکہاہےکہ یوکرین جنگ کےخاتمے کےلئے روس سخت موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ...روس یوکرین جنگ:ٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں
روس یوکرین جنگ میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں جاری،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ...چین میں زیرتعمیرپل گرنےسے12مزدورہلاک،4لاپتا
چین میں زیرتعمیرپل گرنے سے12 افراد جان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4مزدورلاپتاہوگئےجن کی تلاش جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق چین کے صوبے ...ماضی کےمقابلےمیں امریکاکی حالت اب بہت بہترہے،ٹرمپ کادعویٰ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کرتےہوئےکہاہےکہ ماضی کے مقابلے میں امریکاکی حالت اب بہترہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس ...امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو88برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو طویل عرصے سےلبلبے کے کینسر میں مبتلا تھےوہ 88 برس کی عمر میں دنیا سے ...



















