بین الاقوامی
عوام پرمظالم کیخلاف جنرل اسمبلی میں آواز اٹھاؤں گا،ایرانی صدر امریکاروانہ ہوگئے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی عوام کی شکایات، پیش آنے ...امریکا میں کیبل ٹوٹنے سے فضائی بحران،ہزاروں پروازیں متاثر ہوگئیں
امریکا کی ریاست نیو جرسی میں ریل آپریٹر ایمٹریک کے کنسٹرکشن ورک کے دوران کھدائی سے ایئر ٹریفک کنٹرول سینٹر کی اہم ...دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز آئندہ دو روز میں بند ہوجائیں گی، امریکا
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ایئرلائنز کے لیے 23 ستمبر سے دنیا ...امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ
امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نےصدرڈونلڈ ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ 3 اہم نیوز اداروں کے صحافیوں ...مکہ، مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
سعودی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔ حرمین کے ایکس اکاؤنٹ پر شیخ ...روس،چین نے ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا
روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کی مدت میں توسیع ...جنرل اسمبلی کیلئے ایرانی صدر سمیت وفد کو امریکی ویزہ مل گیا
امریکی حکومت نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت ایرانی وفد کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...بھارت میں مسلمان خاتون پولیس افسر کا ‘‘ماشا اللہ’’ کہنے پر تبادلہ کردیا گیا
بھارت میں مسلمان خاتون پولیس افسر ڈاکٹر بشریٰ بانو کا’ماشا اللہ‘ کہنے پرتبادلہ کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر بشریٰ بانو نے ...اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کادورہ پاکستان کا اعلان
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور امریکی ایرانی ...ٹرمپ کا بڑایوٹرن،ایران جنگ کےجلد خاتمے کی نوید سنادی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے جلد خاتمے کی امید ظاہر کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ...

















