ٹرمپ کا بڑایوٹرن،ایران جنگ کےجلد خاتمے کی نوید سنادی

0
11

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے جلد خاتمے کی امید ظاہر کردی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے امریکا ایران جنگ کے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، ایران بری طرح متاثر ہو رہا ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے،جنگ جلد ختم ہوگی،ہم چاہیں تو کسی بھی وقت معاہدہ ہو سکتا ہے،دیکھتے ہیں معاملہ کیسے آگے بڑھتا ہے۔
ٹرمپ نے ایران جنگ کے باعث تیل کی بڑھتی قیمتوں پر بھی بات کی اور کہا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ حاصل ہونے والی کامیابیوں کے مقابلے میں کچھ نہیں۔

Leave a reply