اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کادورہ پاکستان کا اعلان

0
4

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور امریکی ایرانی تنازع کے حل کے لیے اسلام آباد کے اہم ثالثی کردار کو سراہا ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ کا دورہ پاکستان حکومت کی دعوت پر متوقع ہے اور امکان ہے کہ یہ اگلے ماہ ہوگا۔

Leave a reply