امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

0
4

امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نےصدرڈونلڈ ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔
3 اہم نیوز اداروں کے صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی کے خلاف امریکی میڈیا ڈٹ گیا۔
امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نے احتجاجاً صدر ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔
امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نے 3 اہم نیوز اداروں کے صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی کے خلاف احتجاجاً صدر ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a reply