بین الاقوامی
بھارت میں ایندھن بحران کی شدت کےباعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ
بھارت کے مختلف علاقوں میں ایندھن کی شدید قلت نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جہاں گیس کے بعد ...سعودی حکومت کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پربھاری جرمانوں اورملک بدری کااعلان
سعودی عرب نے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے ...سعودی حکومت کابڑااقدام،عازمین کیلئےپاسپورٹ کے بجائے ڈیجیٹل آئی ڈی متعارف کرادی
سعودی عرب نے حج کے دوران عازمین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب حجاج کرام ...یواےای کاایران کی جانب سے آبنائےہرمزمیں آئل ٹینکرکونشانہ بنائے جانے کاالزام
متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اس کے ایک آئل ٹینکر کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ...امریکا سے تعلقات کا مطلب ہر پالیسی سے اتفاق نہیں ،آسٹریلوی وزیراعظم
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ ہر پالیسی یا ...آسٹریلیا میں گندم کی فصلوں پر چوہوں کے حملے، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا ...
آسٹریلیا میں چوہوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد نے زرعی شعبے کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جس کے ...چین نےایران سےتیل خریدنےوالی کمپنیوں پرامریکی پابندیوں کومستردکردیا
چین نے ایران سے تیل خریدنے والی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے اعلان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ...کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری،سعودی وزارت حج نے دوبارہ پرانی پالیسی نافذ کر دی
سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق حالیہ پالیسی واپس لیتے ہوئے عمر کی حد میں اضافے کا فیصلہ منسوخ ...ایران نےامریکاکیساتھ امن مذاکرات کیلئے شرائط نرم کردیں،امریکی اخبار
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے لیے اپنی ...سعودی حکومت کابڑافیصلہ،عازمین حج کیلئےعمرکی حدمقررکردی
سعودی عرب نے حج کے لیے عمر سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ہے، جس کے تحت 15 سال سے کم ...



















