بین الاقوامی
23ستمبر کو عام تعطیل کااعلا ن
سعودی عرب نے اپنے 96ویں قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر 2026 کو سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کےمطابق ...حالیہ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر ، حرمین شریفین کی حفاظت اور سلامتی کیلئے خصوصی ...
سعودی عرب میں حالیہ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں حرمین شریفین کی حفاظت اور سلامتی کے ...امریکی حکومت حوثیوں کےساتھ براہ راست رابطے میں ہے،جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت حوثیوں کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہے۔ کینساس سٹی ...شام کا اپنا قدرتی یورینیم عالمی ایٹمی ایجنسی کی نگرانی میں دینے کا اعلان
شام کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی نے اعلان کیا ہے کہ دمشق نے 73 ٹن قدرتی یورینیم کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ...مکہ مکرمہ میں فضائی حملے کا ہنگامی الرٹ جاری
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں فضائی حملےکا ہنگامی الرٹ جاری۔ سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں شہری دفاع نے ممکنہ ...کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر ...
ایک 15 سالہ بچے کو کھلے سمندر میں الٹ جانے والی کشتی کے اوپر سے بچا لیا گیا۔ امریکی ریاست الاسکا سے ...عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے دوسری شادی کرلی
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی سے دوسری شادی ...” سعودی عرب کی درخواست پر ایران اور خلیجی ممالک کی عمان میٹنگ منسوخ ہوئی ...
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےکہاہےکہ سعودی عرب کی تیل پائپ لائن پر حملے میں ایران ملوث نہیں۔ ایرانی وزارتِ ...آبنائے ہرمز کے اوپر ایک اور امریکی ایم کیو۔ 1 ڈرون تباہ ،ایرانی پاسداران انقلاب
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے آبنائے ہرمز کے اوپر ایک جدید MQ-1 ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی نیم ...ایرانی عوام ہتھیار ڈالیں گے نہ کبھی دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکیں گے،مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی دشمن کے سامنے ...



















