بین الاقوامی
برطانوی ریڈیو اسٹیشن کی غلطی ، شاہ چارلس سوم کی وفات کا جھوٹا اعلان نشر
برطانیہ کے معروف ریڈیو اسٹیشن “ریڈیو کیرولائن” نے تکنیکی خرابی کے باعث غلطی سے شاہ چارلس سوم کی وفات کا اعلان نشر ...حج 2026، مصری عازمین میں خواتین کی نمائندگی 55 فیصد تک پہنچ گئی
رواں سال حج سیزن کے دوران مصری عازمینِ حج میں خواتین کی تعداد نمایاں رہی ہے، جہاں مجموعی حجاج میں خواتین کا ...حج 2026، 6600 فلسطینی عازمینِ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے تیار
اس سال سعودی عرب میں ہونے والے حج کے موقع پر 6,600 سے زائد فلسطینی عازمینِ حج فریضہ حج ادا کریں گے۔ ...سعودی انتظامیہ متحرک، حجاج کرام کیلئے مزدلفہ میں مثالی انتظامات مکمل
حج 2026 کے لیے مزدلفہ میں حجاج کرام کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ عازمین کو بہتر سہولیات ...حج پرمٹ کے بغیر مکہ جانے کی کوشش پر 3غیر ملکی گرفتار
سعودی عرب میں حج سیکیورٹی فورسز نے حج قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں تین غیر ملکی افراد کو گرفتار کر ...ایران امریکامذاکرات آخری مراحل میں داخل،معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکہ ...سعودی عرب کا ایران کو مزید وقت دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم
سعودی عرب نے ایران کو مذاکرات اور معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید وقت دینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ...سعودی حکومت کا بڑا کارنامہ، مسجد نبویؐ میں عازمین کیلئے روبوٹک چھتریاں متعارف کرادیں
سعودی عرب نے مسجد نبویؐ میں آنے والے لاکھوں نمازیوں اور زائرین کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور خودکار ...ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا تھا،مریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ حملے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا تھا۔ رپورٹ ...امریکی سیاست میں ہلچل، کیرولین لیویٹ نائب صدر ہونگی ، جے ڈی وینس کا حیران ...
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس مزاحیہ بیان زیرِ بحث ہے جس میں امریکی جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے ...


















