بین الاقوامی
لیبیا:تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی،18افرادہلاک،50سےزائدلاپتہ
لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 18افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ 50سےزائداب بھی لاپتہ ہیں اور10لوگوں کوزند ہ بچالیا گیا۔ مستقبل ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی بھارت کو25فیصدٹیرف کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دے دی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ...روس:8.8شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جاری
روس میں اعلیٰ الصبح 8.8شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ...ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے۔ اپنےایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ ...نیویارک:نامعلوم شخص کی فائرنگ،پولیس افسرسمیت5افرادہلاک
نیویارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےپولیس افسرسمیت5افرادہلاک ہوگئےجبکہ واقعہ کےبعدحملہ آورنےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کےمطابق نیویارک میں مڈٹاؤن مین ہٹن ...چین،شدیدبارش سےتباہی،مختلف حادثات میں 30افرادہلاک
چین کےمختلف شہروں میں شدیدبارش سےتباہی ہونےسے 30افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں شدیدبارش کی ...ایران:عدالت پردہشتگردوں کاحملہ،5فرادہلاک،جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی ہلاک
ایران میں جوڈیشل کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کےحملےمیں 5افرادہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ،جبکہ سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی مارے ...تھائی لینڈاورکمبوڈیاکےدرمیان سرحدی تنازع شدت اختیارکرگیا
تھائی لینڈاورکمبوڈیاکےدرمیان سرحدی تنازع شدت اختیارکرگیا،دونوں جانب سےگولہ باری میں 16شہری ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تھائی وزارت صحت کاکہناہےکہ کمبوڈیاسےجھڑپ میں ...دنیا میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں اور کس علاقے میں ہوتی ہیں؟
وطن عزیز پاکستان میں مون سون بارشیں اپنے عروج پر ہیں۔مگرکیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ...فرانس کا بڑا فیصلہ ،فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان
فرانس کا بڑا فیصلہ ،فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نےفلسطینی ریاست ...



















